باب چہارم

 

سب سے پہلی بات یہ یاد رکھیں کہ ان اسباق کو شروع کرنے سے پہلے ہمارے سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ علائیہ مشائخ سے با قاعدہ اجازت لینا ضروری ہے۔ اگر بغیر اجازت کے ان اسباق کو ازخود شروع کردیا گیا تو  بجائے فائدہ کے الٹا نقصان کا اندیشہ ہے۔ یہ عاجز عمران عمر آپ کو ان اسباق میں سے پہلے سبق (یعنی سبق اول، لطیفئہ قلب) کی اجازت دیتا ہے لیکن اس کے لئے بھی ضروری ہے کہ پہلے یہاں جاکر بیعت کے کلمات دہرا لیں۔

Monday, 22 March 2010 10:22 AMاس صفحہ کی تصحیح آخری مرتبہ اس تاریخ کو ہوئی